جام شراب
معنی
١ - شراب کا گلاس یا پیالہ جو شراب سے بھرا ہوا ہو۔ "جام شراب نے ہاتھ کی لکیروں کو رگ جاں میں تبدیل کر دیا ہو، ایسے تو اس وقت موت آ جائے تو حیات جاوداں سے کس طرح کم نہیں۔" ( ١٩٧٠ء، سہ ماہی، اردو، جولائی تا دسمبر، ١٤٧ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'جام' کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ماخوذ اسم 'شراب' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٨ء میں "دیوان آغا" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں